Salfia Market
846001 Darbhanga, India
Salfia Market Company Information
General information
دار العلوم احمدیہ سلفیہ دربھنگہ صوبہ بہار کا ایک عظیم سلفی تعلیمی و تنظیمی ادارہ ہے جس کی بنیاد ۱۹۱۸ءمطابق ۱۳۳۶ھ میں ہندو پاک میں کتاب وسنت کے علم بردار اور جمعیت اہل حدیث ہند کے مؤسس وبانی مولانا عبد العزیز محدث رحیم آبادی کے ہاتھوں پڑی تاکہ ہندو نیپال میں اسلام کی صحیح دعوت پیش کی جاسکے اور عام مسلم بچوں اور بچیوں کو دینی تعلیم سے مزین کرنے کے علاوہ غریب و نادار طلبہ کی تعلیم و تربیت کی جاسکے۔ اس ادارہ کی اہمیت اس لئے بھی بڑھ جاتی ہے کہ یہ نیپال کی سرحد سے متصل ہے ۔ یہاں سے سند فراغت کے حصول کے بعد بہت سے علما و دعاۃ، ہند و نیپال کے اندر سلف و صالحین کے طریقہ کے مطابق صحیح عقائد کی ترویج اور دعوت الی اللہ کے کام میں مشغول ہیں۔ دار العلوم کی زیارت اور اندرون و بیرون ملک کے مشاہیر علما و مشائخ نے کی ہے اور اس کے سرگرمیوں اور کوششوں کا مشاہدہ کیا اور پسند فرمایا ہے
Belwa Gunj, Laheriasarai Darbhanga
- Opening hours
-
Monday:00:00 - 23:59Tuesday:00:00 - 23:59Wednesday:00:00 - 23:59Thursday:00:00 - 23:59Friday:00:00 - 23:59Saturday:00:00 - 23:59Sunday:00:00 - 23:59
- Parking
- The company has a parking lot.
- Phone number
- +916272240787
- Linki
- Social Accounts
- Keywords
- market
Salfia Market Reviews & Ratings
How do you rate this company?
Are you the owner of this company? If so, do not lose the opportunity to update your company's profile, add products, offers and higher position in search engines.